Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions About Hadith

  • About Hadith

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 9, 2024 at 11:19 pm

    رسول کو اس لیے بھیجا جاتا ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے۔ رسول قرآن دیتا ہے، سنت سکھاتا ہے اور اس کے ساتھ کہنا ضرورت ہو وہاں وضاحت بھی کرتا ہے۔

    حدیث میں سے جو بات تحقیق کے بعد ثابت ہو جایے کہ وہ رسول نے کہی ہے تو اسے ماننا لازمی ہے۔

    حدیث چوں کہ راویوں کا بیان ہوتا ہے اور برقی راست رسول کے الفاظ نہیں ہوتے اس لیے اس میں غلطی غلط فہمی وغیرہ یا احتمال ہوتا ہے۔ اس لیے حدیث کو قرآن اور سنت متواترہ کے تحت رکھ کر سمجھا جاتا ہے

    تفصیل کے لیے دیکھیے یو ٹیوب پر غامدی صاحب کی سیریز حدیث کیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register