-
توریت کس نبی پر نازل کی گئی ؟؟
کہا جاتا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام پر توریت نازل کی گئی. کیا یہ بات قرآن میں لکھی ہے ؟؟ یا کسی صحیح حدیث میں ؟؟ یہ بات کہاں سے ثابت ہوتی ہے کہ موسیٰ علیہ السلام پر توریت نازل کی گئی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1932 days, 9,067 registered users have posted 65,968 messages under 19,188 unique topics on Ask Ghamidi.