Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions General

  • Posted by Altaf Asar on July 12, 2024 at 6:47 am

    سلام

    خلیجی ممالک میں جمعہ کی نماز تقریباً. 12:30 اور 1:00 بجے کے درمیان ادا کی جاتی ہیں. اذان جمعہ نماز سے کچھ دیر پہلے ہی دی جاتی ہے. اور ایک اذان تقریباً 11:40 کے لگ بھگ ہوتی ہےتو کیا عورتیں گھر پر نماز ادا کرسکتی ہیں یا جو اذان خطبہ کے لیۓ دی جاتی ہے 12:30 اور 1:00 بجے اس کا انتظار کریں. اور پھر نماز ادا کریں.

    جزاک اللہ خیرا

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • General

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 13, 2024 at 12:20 am

    نماز کا تعلق اوقات سے ہے۔ آذان کا مقصد مسجد میں لوگوں کو نماز کے لیے بلانے سے ہے۔ جب نماز کا وقت ہو جائے تو آپ نماز ادا کر سکتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register