-
Diyat In Multiple Unintentional Deaths Because Of A Car Accident
السلام و علیکم
میں غامدی صاحب کی تفسیر البیان میں سورہ نسا کا مطالعہ کر رھا ھوں۔اس میں قتل خطا کے قانون کا دکر ھے۔ھمارے ھاں آجکل قتل خطا۔سب سے زیادہ ڈرائیونگ میں ھوتا ھے
اس میں دو باتیں ذھن میں آگئ کہ اگر ایک آدمی کے گاڈی کے ایکسیڈنٹ سے ایک سے زیادہ آدمی کا انتقال ھو گیا تو کیا ہر آدمی کیلئے الگ الگ الگ دیت دینا ھوگا اور الگ الگ روزے رکھنے ھونگے اور اگر ایک دونوں یا ایک کا مالی استطاعت نہ رکھتا اور صحت کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکتا ھو تو اس کا متبادل کیا ھو گا
والسلام
جان محمد مینگل۔وینکور کینیڈا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1677 days, 7,663 registered users have posted 60,223 messages under 16,927 unique topics on Ask Ghamidi.