Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions انبیاء کا شجرۃ

  • انبیاء کا شجرۃ

    Posted by Omer Shykh on July 15, 2024 at 3:19 pm

    السلام وعلیکم

    میرا سوال یہ ہے کے اللہ کے رسول یا انبیاء کا شجرۃ کیا غير مُسلم(یا کافر) سے پاک ہوتا ہے ؟

    یہاں میں حضرت ابراہیم اور اُن کے والد کی مثال ، اور باقی بنی اسرائیل کے انبیاء جو نبی کی اولاد رہیے ہیں؛ کے مقابل میں پییش کرتا ہو۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • انبیاء کا شجرۃ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 15, 2024 at 11:51 pm

    اس خیال کی کوئی بنیاد نہیں کہ انبیا کا شجرہ کفر و شرک سے پاک ہوتا ہے۔ قرآن مجید سے یہ واضح ہے جیسا آپ نے خود چند مثالیں دیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register