-
Fast Of Ashura
رسول اللہ ﷺ نے یوم عاشورہ کا روزہ رکھا تھا اور آپ ﷺ نے اس کے رکھنے کا صحابہ رضی اللہ عنہم کو ابتداء اسلام میں حکم دیا تھا ، جب ماہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے تو عاشورہ کا روزہ بطور فرض چھوڑ دیا گیا ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عاشورہ کے دن روزہ نہ رکھتے مگر جب ان کے روزے کا دن ہی یوم عاشورہ آن پڑتا ۔
صحیح بخآری: 1892
کیا یہ حدیث من گھڑت ہے؟ کیونکہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یوم عاشورہ کی اہمیت(واقعہ کربلا کے حوالے سے)گھٹانے کیلئے یہ حدیث گھڑی گئی۔ اہل تشیع اس پر عموماً یہ اعتراض اٹھاتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.