Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions عدالت خداوندی میں مظلوم جانوروں کے لیے کیا عدل و انصاف ہوگا؟

  • عدالت خداوندی میں مظلوم جانوروں کے لیے کیا عدل و انصاف ہوگا؟

    Posted by Mehmood ul Hassan Aalami on July 26, 2024 at 12:48 pm

    انسانوں کی طرف سے جانوروں پر کیے جانے والے ظلم کو سہنے پر اُن مظلوم جانوروں کو کیا اجر ، کیا جزا ملے گئی؟ کیونکہ میرے ناقص علم کے مطابق اسلام تو ہمیں یہی بتاتا ہے کہ جانور نہ دوزخ میں جائے گئے اور نہ جنت میں ، عرض یہ کہ انسانی ظلم کو سہنے پر نہ ہی سزا ملے گئی اور نہ ہی کسی قسم کی جزا۔ بلکہ جانور سرے سے ہی مٹا دینے جائے گئے۔
    رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ

    Mehmood ul Hassan Aalami replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • عدالت خداوندی میں مظلوم جانوروں کے لیے کیا عدل و انصاف ہوگا؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 27, 2024 at 9:56 am

    قرآن نے ایسی کوئی بات نہیں کہی کہ جانور دوزخ میں جائیں گے نہ جنت میں۔

    اللہ تعالی انھیں پیدا کیا ہے تو ان کے بارے میں بھی کوئئ فیصلہ کرے گا کیوں وہ علیم اور حکیم ہے کوئی کام عبث نہیں کرتا۔ اس نے کی کرنا کے یہ نہیں بتایا۔ مگر یہ بتایا ہے جانور بھی خدا کی عبادت کرتے ہیں اس کی تسبیح و تحمید کرتے ہیں۔ وہ بھی ایک سطح کا شعور رکھتے ہیں۔ یقینا ان کا فیصلہ ان کے مطابق عدل و انصاف سے ہوگا۔

  • Mehmood ul Hassan Aalami

    Member July 27, 2024 at 11:39 am

    بہت شکریہ و جزاک اللہ خیرا کثیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register