Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Battles Fought By Hazrat Umer Farooq (RA)

  • Battles Fought By Hazrat Umer Farooq (RA)

    Posted by Shaharyar Sabeeh on August 1, 2024 at 2:19 am

    Assalamualaikum!

    کیا حضور علیہ السلام کے دور نبوت میں حضرت عمر فاروق رض نے بذات خود کسی جنگی محاذ کی قیادت کی تھی ؟

    اور اگر کی تھی تو فتحیاب ہوا تھا لشکر ؟

    Jazak Allah.

    Shaharyar Sabeeh replied 1 month, 4 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Battles Fought By Hazrat Umer Farooq (RA)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 1, 2024 at 3:15 am

    حضرت عمر نے باقاعدہ کسی جنگی لشکر کی قیادت نہیں کی۔ یہ کام ان لوگوں کے حوالے رہا جو اس میں زیادہ مہارت رکھتے تھے۔ حضرت عمر رسول اللہ ص کے ساتھ پالیسی معاملات میں شامل رہتے تھے۔

    • Shaharyar Sabeeh

      Member August 2, 2024 at 11:11 am

      کیا عرب میں اُس زمانے میں یہ بطور ایک ہنر کے سیکھا جاتا تھا یا یہ محض انسان کی اپنی بہادری پر منحصر تھا؟

      کیا حضرت علی رض اور حضرت خالد بن ولید رض نے بھی یہ سیکھا تھا؟

You must be logged in to reply.
Login | Register