-
مسجد کے آداب
١۔ کیا مسجد میں بیٹھ کر دنیاوی تعلیم کے متعلق پڑھائی کی جاسکتی ہے، مثلاً چند دوست اگر کالج یا یونیورسٹی کی تعلیم سے متعلق پڑھائی مسجد میں بیٹھ کر کرنا چاہ رہے ہوں تو کیا اس کی اجازت ہے؟
٢۔ مسجد میں بچے کھیل رہے ہوتے ہیں، بھاگتے دوڑتے ہیں، شرارتیں کرتے ہیں، یعنی وہ بچے چاہے چار سال کے ہوں یا آٹھ نو سال کے، کیا ان بچوں کو منع کرنا چاہیے یا نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1755 days, 8,011 registered users have posted 62,349 messages under 17,805 unique topics on Ask Ghamidi.