-
سورہ النجم آیت 39 کا درست ملطب ؟؟
وَاَنْ لَّــیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰی۔
اور یہ کہ انسان کے لیے نہیں ہے مگر وہی کچھ جس کی اُس نے سعی کی۔
النجم : 53:39
لوگ کہتے ہیں کہ وراثت تو بغیر محنت کے ملتی ہے اسی طرح زکوٰۃ/خیرات/امداد جسے دی جاتی ہے وہ بھی اسے بغیر محنت کے ملتی ہے تو پھر اس آیت کا درست مطلب کیا ہوا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1644 days, 7,543 registered users have posted 59,438 messages under 16,628 unique topics on Ask Ghamidi.