-
حدیث اور سنت میں فرق : کیا احمدی مکتب فکر اور غامدی صاحب کاُموقف ایک ہے؟
احمدیہ مسلم جماعت کے مشہور میگزین میں جناب انصر رضا نےایک آڑتیکل لکھا عنوان “سنت اور حدیث میں فرق” اسے پڑھ کر محسوس ہوا کہ یہ المورد کی فکر سے بہت قریب ہے۔ وہی اجماع وتواتر اور قرآن وسنت کو حدیث پر قول فیصل کی حیثیت، کیا یہ فکرالمورد سے لی گئی ہے ؟
انصر رضا نے کچھ مہینوں پہلے غامدی صاحب سے خاتم النبین کے موضوع پر گفتگو کی تھی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1643 days, 7,540 registered users have posted 59,422 messages under 16,624 unique topics on Ask Ghamidi.