-
Quran 9:4 – Praise For Polytheists Or For Muslims Who Abide By Their Covenant?
Assalamualaikum!
سورۃ توبہ کی آیت 4 اور مولانا اصلاحی کا
:ترجمعہ
اِلَّا الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ثُمَّ لَمۡ یَنۡقُصُوۡکُمۡ شَیۡئًا وَّ لَمۡ یُظَاہِرُوۡا عَلَیۡکُمۡ اَحَدًا فَاَتِمُّوۡۤا اِلَیۡہِمۡ عَہۡدَہُمۡ اِلٰی مُدَّتِہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ
وہ مشرکین، البتہ اِس اعلان براءت سے مستثنیٰ ہیں جن سے تم نے معاہدہ کیا، پھر اُس کو پورا کرنے میں اُنھوں نے تمھارے ساتھ کوئی کمی نہیں کی اور نہ تمھارے خلاف کسی کی مدد کی ہے۔ سو اُن کا معاہدہ اُن سے اُن کی مدت تک پورا کرو، اِس لیے کہ اللہ اُن لوگوں کو پسند کرتا ہے جو بد عہدی سے بچنے والے [131] ہوں۔
آخر میں بدعہدی سے بچنے والوں کی پسندیدگی سے مراد مسلمان ہیں یا عہد کی پابندی کرنے والے مشرکین ؟
کیوں کہ صرف ترجمہ پڑھنے سے دونوں کے متعلق محسوس ہورہاہے۔
Sponsor Ask Ghamidi