Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Identifying Oneself As Punjabi, Pathan, Sindhi Etc.?

Tagged: ,

  • Identifying Oneself As Punjabi, Pathan, Sindhi Etc.?

    Posted by Aejaz Ahmed on August 7, 2024 at 12:08 pm

    کیا اپنی شناخت پنجابی، سندھی، بلوچ، مہاجر، پٹھان وغیرہ بنانا قرآن کی آیت :

    ہُوَ سَمّٰىکُمُ الۡمُسۡلِمِیۡنَ

    کے خلاف ہے ؟؟ اور کیا یہ سب شناخت غیر اسلامی ہے ؟؟ اور کیا پاکستانی، ہندوستانی، بنگلہ دیشی، امریکن وغیرہ شناخت بھی غیر اسلامی ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 4 months, 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Identifying Oneself As Punjabi, Pathan, Sindhi Etc.?

    Aejaz Ahmed updated 4 months, 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 7, 2024 at 9:00 pm

    یہ فطری حقائق ہیں کہ ہم کسی نسل یا وطن سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ غیر اسلامی تب ہوتا جب دین کے مقابل لایا جاتا۔ جیسے آپ بیک وقت مسلم اور مسیحی نہیں ہو سکتے۔

    فطری اور دینی شناختیں ایک دوسرے کے مقابل اور مخالف نہیں ہیں۔

    مسلم ہماری دینی شناخت ہے اور پنجابی وغیرہ ہونا وطنی شناخت ہے اسی طرح نسلی شناخت آپ کی ہوتی ہے جیسے راج پوت چوہدری، بٹ اور آرائیں وغیرہ۔

    اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا ہے کہ اس نے انسانوں کو مختلف قبائل اور اقوام میں پیدا کیا تاکہ وہ ایک دوسرے کا تعارف حاصل کریں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member August 7, 2024 at 11:27 pm

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register