-
,فرض نماز
السلام و علیکم ۔میرا سوال یہ ھے کہ ھم 4 رکعات والے فرض نماز میں پہلے 2 رکعات میں سورہ فاتحہ کیساتھ قرآن کا کچھ حصہ ملا لیتے ہیں جبکہ آخری 2 رکعات میں صرف سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں ۔اسمیں سورہ فاتحہ کیساتھ قرآن کا کچھ حصہ نہیں پڑھتے ۔کیاا یسا صحیح ہے کہ نہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1905 days, 9,014 registered users have posted 65,543 messages under 19,047 unique topics on Ask Ghamidi.