Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Can We Call People Kafir Who Claim Hazrat Ali Is God ?

Tagged: 

  • Can We Call People Kafir Who Claim Hazrat Ali Is God ?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 14, 2024 at 8:04 pm

    ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے۔ اگر وہ اپنے عقیدے کی کوئی تاویل نہیں کرتے تو انھیں کافر کہا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر وہ تاویل کرتے ہیں جیسے مسیحی کرتے ہیں کہ خدا ان کے اندر حلول کر گیا ہے تو انھیں کافر نہیں کہا جایے گا مگر عقیدے کو کفر کہا جایے گا۔ کافر اسے کہتے ہیں جو اپنے کفر کا اقرار کرے۔ یعنی جو کہے کہ وہ قرآن میں بیان کردہ عقیدے کو نہیں مانتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register