Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith Authenticity On Imam Hassan And Imam Hussain (rta)

  • Hadith Authenticity On Imam Hassan And Imam Hussain (rta)

    Sanaullah Tareen updated 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 24, 2024 at 2:08 am

    اس قسم کی روایات دین کے مجموعی فریم سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ ایک خاص سیاسی تناظر کے تحت حضرت علی، حضرت حسن و حسین اور حضرت فاطمہ کو نمایاں حیثیت دلانے کے لیے بہت کچھ احادیث وضع کی گئیں۔ ان پر تحقیق کی ضرورت ہے کہ ہی کس طرح حدیث کے ذخیرے میں شامل ہو گئیں۔

  • Sanaullah Tareen

    Member August 24, 2024 at 2:32 am

    جی بلکل اس طرح کی باتوں کی دین میں بلکل کوئی اہمیت نہیں ہے ۔میری جاوید احمد غامدی صاحب سے یہ درخواست ہے کہ اس موضوع پر ذرا تفصیل سے گفتوں کرنی چائیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register