-
Zakat For A Trading Business
السلام و علیکم
سر میرا سوال زکوٰۃ کے مطعلق ہے ۔سر میرا خود کا ایک دوکان ہے۔ جس میں م 30 لاکھ کا سامان رکھا ہے اور اس سے میں ماھانہ 1 لاکھ روپے کماتا ہوں ۔اب میرا سوال ہے کہ اس کا زکوٰۃ کس حساب سے ادا کروں ۔ایا ماھانہ آمدن سے زکوٰۃ ادا کروں یا 30 لاکھ مالیت والے دوکان پہ سالانہ زکوٰۃ ادا کروں ۔مھربانی کرکے رھنمائی فرمائیے ۔شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1677 days, 7,663 registered users have posted 60,223 messages under 16,927 unique topics on Ask Ghamidi.