-
Zakat For A Trading Business
السلام علیکم سر میرا سوال زکوۃ کے متعلق ہے میں نے 30 لاکھ روپے سے ایک کریانہ کی دکان شروع کی ہے جس میں میں نے 30 لاکھ روپے کا سامان ڈالا ہے اس دکان سے میں ماہانہ ایک لاکھ روپے منافع امدن کماتا ہوں اب اس پر زکوۃ کس حساب سے دینا ہوگا۔اب میں اس سے زکوۃ کس حساب سے دوں ایک لاکھ روپے ماہانہ امدن سے پروڈکشن کے حساب سے یا 30 لاکھ روپے مالیت والے دکان سے سالانہ کے حساب سے یا دونوں صورت زکوۃ دینا ہوگا۔تفصیلا رہنمائی فرمائے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1677 days, 7,663 registered users have posted 60,223 messages under 16,927 unique topics on Ask Ghamidi.