Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Science Quran 78:8 And Asexual Reproduction

Tagged: 

  • Quran 78:8 And Asexual Reproduction

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 20, 2025 at 12:04 am

    جن کے بارے میں کہا گیا ہے وہ جوڑوں کی شکل ہی میں ہیں۔ غیر جنسی تولید یہاں زیر بحث نہیں۔

    قرآن مجید سائنسی معلومات بتانے کی کتاب نہیں۔ وہ مخاطب کے سامنے استدلال کرتا ہے کہ ہم نے تمھیں اور دیگر بہت سی چیزوں کو جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا جو تم دیکھتے ہو۔ اس سے یہ سمجھو کہ خالق ایک ہے جو دو متضاد قوتوں سے موافق نتائج پیدا کرتا ہے۔ یہ جوڑے صرف نر اور مادہ کی کے نھیں دن رات اور آسمان زمین کے جوڑے بھی ہیں۔ اسی طرح سمجھو کہ اس دنیا کے ساتھ آخرت کا۔ جوڑا بھی موجود ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register