-
About Interest Earned In A Savings Account
اسلام علیکم۔
پاکستان کے جو بنک سسٹم ہے اس میں ہم current account and savings account کھولواسکتے ہیں ۔ میرا سوال ہے کہ یہ جو savings account ہے جو آپ کو ہر مہینے کچھ منافہ دیتی ہے saving amount پر ۔ کیا یہ صحح ہے یا یہ سود کے زمہ میں اتا ہیں ۔ رہنمائ فرماے شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1920 days, 9,049 registered users have posted 65,791 messages under 19,122 unique topics on Ask Ghamidi.