-
Hadith Of Sahih Muslim 820 And Hazrat Umar's View On Tayammum
صحیح مسلمکتاب: حیض کا بیانباب: تیمم کے بیان میںحدیث نمبر: 820
ترجمہ:عبداللہ بن ہاشم عبدی، یحییٰ ابن سعید قطان، شعبہ، حکم، ذر، سعید بن عبدالرحمن ابن ابزی سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت عمر ؓ کے پاس آیا اور کہا کہ میں جنبی ہوگیا اور میں نے پانی نہیں پایا آپ نے فرمایا نماز نہ پڑھ، تو حضرت عمار ؓ نے فرمایا اے امیر المومنین کیا آپ کو یاد نہیں کہ جب میں اور آپ ایک سریہ میں جنبی ہوگئے اور ہمیں پانی نہ ملا اور آپ نے نماز ادا نہ کی بہر حال میں مٹی میں لیٹا اور نماز ادا کی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تیرے لئے کافی تھا کہ تو اپنے دونوں ہاتھوں کو زمین پر مارتا پھر پھونک مارتا پھر ان دونوں ہاتھوں سے اپنے چہرے اور ہاتھوں پر مسح کرتا حضرت عمر ؓ نے فرمایا اے عمار اللہ سے ڈر حضرت عمار ؓ نے فرمایا اگر آپ نہ چاہیں تو میں یہ حدیث نہیں بیان کروں گا حکم ؓ سے روایت مذکور ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ؓ نے فرمایا ہم تیری روایت کا بوجھ تجھ ہی پر ڈالتے ہیں۔Muslim : 820
This hadees is very confusing because I thought if one not find water he can do taymim and nimaz is must at all cost but hazrat umer saying don’t pray.
Moreover when hazrat Ammar made him remember he declined.
I know in hadees we don’t find context
So plz clarify what’s the context and right pov regarding this hadees.
Sponsor Ask Ghamidi