-
Day Of Sabbath (Sabt/سبت)
غامدی صاحب نے سورۃ النساء آیت 153 تا 159 کی تفسیر پڑھاتے ہوئے 17 ویں منٹ پر کہا کہ سبت ہفتے کے دن کو نہیں کہتے بلکہ یہ اصل میں جمعہ کا ہی دن تھا، اور بنی اسرائیل نے اسے اگلے دن سے بدل ڈالا.
اس کی دلیل کیا ہے، کیا کہیں تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1919 days, 9,045 registered users have posted 65,767 messages under 19,119 unique topics on Ask Ghamidi.