-
Existence Of God
میں ایک طالب علم ہوں اور مجھے یہ خیال چند دن پہلے آیا اور میں بہت زیادہ ذہنی تکلیف میں مبتلاء ہوں یہ خیال میرے ذہن سے نہی نکل رہا ہے کہ اللّٰہ ہے کہ نہی ۔ میں چاہتا ہوں کو میں اس حقیقت کو مانو اور سید فراز مجتبی کی کتاب کا مطالعہ کرنے کہ بعد بھی قران کی سائنسی حقیقتوں کو ماننے کے بعد بھی ذہنی ٹینشن ہے اور وہ ختم ہی نہی ہو رہی۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1900 days, 9,009 registered users have posted 65,452 messages under 19,012 unique topics on Ask Ghamidi.