-
Preferable Place To Offer Salah
السلام علیکم محترم میرا سوال فجر کی نماز کے متعلق ہے کیونکہ یہاں میری قطر میں جو ڈیوٹی کی ٹائمنگ ہے وہ کچھ شام چار سے صبح تین بجے تک ہے ٹھیک ہے تو فجر کی نماز کے لیے مسجد رہائش سے تھوڑا دور ہے رہائش میں ہی ایک نماز کے لیے کمرہ مختص کیا ہوا ہے تو بہتر عمل کون سا ہوگا رہائش میں پڑھ لیں یا مسجد میں چلے جائیں جو رہائش میں کمرہ مختص کیا ہوا ہے وہاں بھی لڑکے نماز پڑھتے ہیں تو بہتر عمل کون سا ہوگا مسجد میں جا کے کہ یہاں جو رہائش میں ہیں وہ والا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1904 days, 9,013 registered users have posted 65,521 messages under 19,040 unique topics on Ask Ghamidi.