-
Family Vloging
السلام علیکم فیملی بلاگنگ کرنا کیسا ہے کیا یہ غیر مناسب عمل ہے یا اس کا کوئی گناہ سے تعلق ہے یا اسے بھی سورہ اعراف کے پانچ اصول کے اوپر سمجھا جائے گا یعنی جو سورہ اعراف کے اندر کھانے پینے کے علاوہ پانچ چیزیں ممنوع ائی ہیں حرام ائی ہیں ان کے اوپر دیکھا جائے گا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1898 days, 9,004 registered users have posted 65,418 messages under 19,005 unique topics on Ask Ghamidi.