-
Zakat On Gold Kept For Future Expenses And Zakat On Rent
اگر ایک عورت یا مرد کے پاس کچھ سونا ھے جو کہ اس نیت سے رکھا ھے کے گھر بنانے میں کام آ یے گا یا بچوں کی تعلیم میں کام آ ہے گا یا ان کی شادیوں میں ان کو دیں گے۔ تو کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
اگر کوئی گھر یا دکان کرایہ پر دی ھے تو کیا اس گھر کی اور دکان کی پوری مالیت پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا کرایہ پر؟ اور اگر گھر کے خرچے کا نظام ہی اس کرایہ پر چلتا ہو تو کیا پھر بھی ان پر زکوٰۃ ادا کرنی ہو گی ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2083 days, 9,653 registered users have posted 68,894 messages under 20,296 unique topics on Ask Ghamidi.