-
Multiple Umrah
پاکستان سے عمرہ کے لئے جانے والا کوئی شخص اگر عمرہ کر کے مدینہ منورہ جائے اور واپسی پہ پھر مکہ مکرمہ آئے تو ایسے میں دوسرا عمرہ کیا جا سکتا ہے یہ بس پہلا عمرہ کافی ہوگا۔
اور ایسی طرح اگر زیارات کیلئے کوئی شخص میقات سے آگے جائے تو واپسی پہ عمرہ کیا جائے گا کہ نہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1898 days, 9,004 registered users have posted 65,418 messages under 19,005 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "Multiple Umrah" is closed to new replies.