-
Praying Zuhr Salah 30 Minutes Before Asr Salah
السلام علیکم میرا قطر میں ڈیوٹی کا شیڈول شام چار سے صبح چار بجے تک ہے اور یہاں ظہر کی نماز میں دیر ہو جاتی ہے تو کیا میں ظہر کی نماز عصر کی اذان سے ادھا گھنٹہ پہلے ادا کر سکتا ہوں اور اس کے بعد عصر کی ادا کر لوں اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے یعنی کہ میری ظہر کی نماز وہ قضا تو نہیں ہوگی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1918 days, 9,043 registered users have posted 65,758 messages under 19,114 unique topics on Ask Ghamidi.