-
Eternal Hell For Failure To Find The Truth In This World
اللّٰہ فرماتے ہیں کہ اس نے انسان کو غلطی پر پیدا فرمایا ہے یعنی اس کی فطرت میں غلطی کو شامل کر دیا دنیا میں چار ہزار سے زیادہ مذہب ہیں تو کیا انسان سے مذہب کو اختیار کرنے میں غلطی نہیں ہو سکتی کیا اللہ انسان کو اس غلطی کی بنا پر ہمیشہ کی جہنم دے گا کیا یہ نا انصافی نہیں کیونکہ کیونکہ جنت میں جانے کے لیے اللہ کو ایک ماننا ضروری ہے اور وہ بھی تب جب ہم کسی مذہب کو سو فیصد صحیح ثابت نہیں کرسکتے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,998 registered users have posted 65,391 messages under 18,994 unique topics on Ask Ghamidi.