-
طلاق کا طریقہ
السلام علیکم
اگر کسی شخص کو وسوسہ آۓ کہ میں نے یہ کہہ کر طلاق دے دی ہے یا طلاق کو اس بات، یا کسی کام کے ساتھ معلق کردیا، پھر وہ اس سے ڈر کر سچ میں زبان سے بول کر طلاق دے، اور کہے کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں، یا یہ کسی اچھے یا گناہ والے کام کا نام لے کر کہہ دے کہ میں نے اگر ایسا کیا یا بولا تو میری بیوی کو طلاق۔
تو کیا طلاق ہوجاۓ گی۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1899 days, 9,007 registered users have posted 65,431 messages under 19,009 unique topics on Ask Ghamidi.