-
اسلامی ریاست سے متعلق 5 چیزیں ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ مسلمان جب اپنی ریاست قائم کرتے ہیں تو انہیں اللہ نے 5 چیزوں کا حکم دیا ہے جو کہ ریاست سے متعلق ہے۔
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ یہ پانچ چیزیں کیا ہیں ؟؟ اسکی تفصیلی ویڈیو شئیر کردیں، جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2132 days, 9,801 registered users have posted 69,550 messages under 20,579 unique topics on Ask Ghamidi.