-
حدیث سے عمل میں اضافہ پر سوال
1.
کیا احادیث کا دائرہ صرف موجودہ سنن کی شرح وضاحت تک محدود ہے؟
2. اگر احادیث صرف شرح و تبیین کے لیے ہوں تو کیا ان میں ایسی باتیں بھی شامل ہو سکتی ہیں جن کا عقلی استنباط ممکن نہ ہو؟
3. قربانی سے پہلے بال اور ناخن نہ کاٹنے کا عمل؛ کیا یہ حدیث کے علاوہ کسی اور ذریعے سے ثابت ہو سکتا ہے؟
یعنی کیا اس کو سنن کی شرح و وضاحت کہا جا سکتا ہے؟
4. اگر کوئی شخص میلاد کے موقع پر بطور “تطوع” نماز ادا کرے یا “میلاد کی قربانی” نکالے، تو کیا یہ عمل بدعت کے زمرے میں شمار نہیں ہوگا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2058 days, 9,572 registered users have posted 68,450 messages under 20,124 unique topics on Ask Ghamidi.