-
خاندان کے ادارے کو انبیاء کے کام سے تشبیہ دینا ؟؟
کیا ایسا کہنا درست ہے کہ جیسے انبیاء دعوت کے کام میں اللہ کے مددگار ہیں ویسے ہی میاں بیوی خاندان کا ادارہ بناکر تخلیق کے کام میں اللہ کے مددگار بن جاتے ہیں ؟؟
کیا ایسا کہنا انبیاء کی توہین تو نہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1926 days, 9,058 registered users have posted 65,869 messages under 19,154 unique topics on Ask Ghamidi.