-
مشرک کی سزاء؟
جیسا کہ سورہ المائدہ آیت 32 میں کہا گیا ہے کہ فساد کی سزاء موت ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شرک کرنا فساد سے بھی بڑا جرم ہے۔
تو کیا شرک کرنے والے یا بتوں کے پجاری مشرک کی سزاء بھی موت ہوگی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2263 days, 10,159 registered users have posted 71,453 messages under 21,312 unique topics on Ask Ghamidi.