-
نکاح اور لڑکی کا دین
میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح حدیث میں ذکر ہے کہ عورت سے چار وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے دین ، مال ، حسب و نسب اور خوبصورتی اور تم دین دیکھ کر نکاح کیا کرو
تو دین دیکھنے سے مراد کیا ہے کس بنیاد پر ایک لڑکی کے دین کا حساب لگایا جائے گا اور کیا صرف دین دیکھنا ہی لازم ہے کیا لڑکی کا گھر باہر ، تعلیم ، اور خوبصورتی دیکھنا منع ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2049 days, 9,529 registered users have posted 68,199 messages under 20,053 unique topics on Ask Ghamidi.