Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نکاح اور لڑکی کا دین

  • نکاح اور لڑکی کا دین

    Posted by Muhammad Aliyan Siddiqui on April 15, 2025 at 11:00 am

    میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح حدیث میں ذکر ہے کہ عورت سے چار وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے دین ، مال ، حسب و نسب اور خوبصورتی اور تم دین دیکھ کر نکاح کیا کرو

    تو دین دیکھنے سے مراد کیا ہے کس بنیاد پر ایک لڑکی کے دین کا حساب لگایا جائے گا اور کیا صرف دین دیکھنا ہی لازم ہے کیا لڑکی کا گھر باہر ، تعلیم ، اور خوبصورتی دیکھنا منع ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 days, 12 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نکاح اور لڑکی کا دین

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 18, 2025 at 8:14 pm

    کسی بات کو سمجھنے کا یہ طریقہ درست نہیں ہے۔

    یہاں دین داری کی اہمیت بتائی گئی ہے نہ نہ دیگر چیزوں کی نفی کی گئی ہے۔

    دین داری میں دیکھا جاتا ہے نہ ایمان اور اعمال کے بارے میں انسان کا کیا رویہ ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register