-
سورہ الکھف اور فتنہ دجال سے بچاؤ
سورہ الکھف کی کونسی آیات ہیں جو فتنہ دجال سے بچنے کی تعلیم دیتی ہیں ؟ مجھے سورہ الکھف کے ترجمے میں ایسی کوئی بات سمجھ نہیں آرہی جو دجال سے بچاتی ہو۔ برائے مہربانی بتائیے کہ سورہ الکھف کس طرح دجال سے بچاتی ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2071 days, 9,612 registered users have posted 68,735 messages under 20,211 unique topics on Ask Ghamidi.