-
کیا دینی جماعتوں کے سربراہوں کو انکے ماننے والے اولامر کہہ سکتے ہیں ؟؟
اگر ملکی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اچھائی اور برائی کا شعور عام کرنے کے لئے اور لوگوں کو دین اور نیکی کی باتیں بتانے کے لئے کوئی اجتماعیت یا پارٹی بنائی جاتی ہے تو کیا اسکے سربراہ کو سورہ النساء آیت 59 کی رو سے اولامر کہہ سکتے ہیں اور اسکی اطاعت کو اولامر کی اطاعت قرار دی جاسکتی ہے ؟ اسی طرح جو مشہور حدیث ہے کہ میں تمھیں پانچ باتوں کا حکم دے رہا ہوں جماعت کا شمع کا اطاعت کا وغیرہ تو کیا اس جماعت یا پارٹی کو اس حدیث کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2181 days, 9,926 registered users have posted 70,242 messages under 20,854 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.