Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا دینی جماعتوں کے سربراہوں کو انکے ماننے والے اولامر کہہ سکتے ہیں ؟؟

  • کیا دینی جماعتوں کے سربراہوں کو انکے ماننے والے اولامر کہہ سکتے ہیں ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on July 10, 2026 at 9:47 am

    اگر ملکی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اچھائی اور برائی کا شعور عام کرنے کے لئے اور لوگوں کو دین اور نیکی کی باتیں بتانے کے لئے کوئی اجتماعیت یا پارٹی بنائی جاتی ہے تو کیا اسکے سربراہ کو سورہ النساء آیت 59 کی رو سے اولامر کہہ سکتے ہیں اور اسکی اطاعت کو اولامر کی اطاعت قرار دی جاسکتی ہے ؟ اسی طرح جو مشہور حدیث ہے کہ میں تمھیں پانچ باتوں کا حکم دے رہا ہوں جماعت کا شمع کا اطاعت کا وغیرہ تو کیا اس جماعت یا پارٹی کو اس حدیث کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے ؟

    Aejaz Ahmed replied 2 days, 13 hours ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register