Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam کیا حروف مقطعات آیات متشابہات میں آتے ہیں ؟

  • کیا حروف مقطعات آیات متشابہات میں آتے ہیں ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on August 9, 2026 at 11:04 pm

    جیسا کہ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ آیات متشابہات سے مراد متشبہ آیات نہیں ہیں بلکہ ایسی آیات ہیں جن میں کسی چیز کو کسی جانی پہچانی چیز سے تشبیہ دی جاتی ہو۔ اور انکے ظاہری مطلب بالکل واضح ہوتے ہیں۔

    پوچھنا یہ ہے کہ کیا قرآن کے 29 سورتوں کے شروع میں آنے والے حریف مقطعات بھی آیات متشابہات میں آتے ہیں حالانکہ آیات متشابہات کی اوپر بیان کردہ تعریف پر تو یہ حروف مقطعات پورے نہیں اترتے ہیں کیونکہ انکے تو ظاہری معنی بھی واضح نہیں ہیں۔ ؟

    کیا حروف مقطعات آیات متشابہات میں آتے ہیں ؟

    Aejaz Ahmed replied 2 days, 8 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • کیا حروف مقطعات آیات متشابہات میں آتے ہیں ؟

    Aejaz Ahmed updated 2 days, 8 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 9, 2026 at 11:40 pm

    ان میں سے بیشتر کے معنی نا معلوم اور غیر متعین ہیں، اس لیے متشابہات میں نہیں آتے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member August 10, 2026 at 9:09 pm

    تو حروف مقطعات نہ محکمات میں ہیں نہ متشابہات میں ہیں تو پھر یہ الفاظ کیا ہیں، کسی ذیل میں آتے ہیں ؟

You must be logged in to reply.
Login | Register