-
کیا حروف مقطعات آیات متشابہات میں آتے ہیں ؟
جیسا کہ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ آیات متشابہات سے مراد متشبہ آیات نہیں ہیں بلکہ ایسی آیات ہیں جن میں کسی چیز کو کسی جانی پہچانی چیز سے تشبیہ دی جاتی ہو۔ اور انکے ظاہری مطلب بالکل واضح ہوتے ہیں۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا قرآن کے 29 سورتوں کے شروع میں آنے والے حریف مقطعات بھی آیات متشابہات میں آتے ہیں حالانکہ آیات متشابہات کی اوپر بیان کردہ تعریف پر تو یہ حروف مقطعات پورے نہیں اترتے ہیں کیونکہ انکے تو ظاہری معنی بھی واضح نہیں ہیں۔ ؟
کیا حروف مقطعات آیات متشابہات میں آتے ہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2212 days, 9,984 registered users have posted 70,741 messages under 21,021 unique topics on Ask Ghamidi.