-
آپ ﷺ سے المورد تک
اکثر اوقات میرے ذہن میں یہ سوال اٹھتاہے کہ دین کے وہ معملات جن میں المورد کا نکتہ نظر ایک امتیاز رکھتا ہے۔ اسے تاریخ میں ڈھونڈنا یا اس کی نظائر و اشارے دیکھنا اس قدر آسان نہیں۔ مثلاً عیسی ع کی وفات یہ عقیدہ دلیل کے حساب سے مستحکم ہے لیکن تاریخ میں اسے ڈھونڈنا مشکل ہے۔ اسی طرح نبی و رسول میں خاص فرق اور خدا کی رسالت کے لیے ایک خاص سنت وغیرہ
کیا وجہ ہے کہ لوگوں ذہن اس فکر کی طرف مائل تو ہوتے ہے لیکن انھوں یہ فکر نئی اور اجنی محسوس ہوتی ہے۔
وضاحت و اصلاح کا طلبگار
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1714 days, 7,799 registered users have posted 61,288 messages under 17,385 unique topics on Ask Ghamidi.