-
Surah Nisa, Aya # 159
اس آیت کا ترجمہ ہے ُ ان (اہل کتاب )میں سے ہر ایک اپنی موت سے پہلے لازمآ اس ( قرآن )پر یقین کر لے گا اور قیا مت کے دن یہ ان پر گواہی دے گا ۔۔ کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ کوئی ایسا شخص ( حضرت عیسی ۔ امام مہدی ) آئے گا جو اسلام کو پوری دنیا میں پھیلائے گا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2068 days, 9,609 registered users have posted 68,675 messages under 20,198 unique topics on Ask Ghamidi.