-
اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداوں پہ رشتہ داروں اور بھائیوں کے قبضے
اسلام و علیکم
استاد محترم
میرا سوال یہ ہےکہ آج کل بہت سارے لوگ پاکستان سے باہر روزگار کے سلسلے میں دوسرے ممالک میں رہتے ہیں۔ تو جب کئی سال گزر جاتے ہیں تو ان پردیس میں رہنے والے لوگوں کے عزیزواقرب ان پردیس میں رہنے والوں کی جائیداد پہ دھوکہ اور فراڈ کرذریعے قبضہ کر لیتے ہیں۔یا پھر ان کے بھائی جو والدین کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں وہ والدین سے جائیداد کے کاغذات لے کہ دھوکے سے اپنے نام کر لیتے ہیں تو اس تنازر میں راہ نمائی فرمائیں کہ ایسے بھائیوں اور عزیزواقرب سے کیسے نمٹا جائے۔ تاکہ ہماری آخرت بھی خراب نہ ہو اور اللہ بھی ناراض نہ ہو۔
شکریہ
ریاض اللہ خان
Houston Texas
Sponsor Ask Ghamidi