Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam and Family اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداوں پہ رشتہ داروں اور بھائیوں کے قبضے

Tagged: ,

  • اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداوں پہ رشتہ داروں اور بھائیوں کے قبضے

    Posted by Riaz Khan on December 1, 2020 at 10:17 am

    اسلام و علیکم

    استاد محترم

    میرا سوال یہ ہےکہ آج کل بہت سارے لوگ پاکستان سے باہر روزگار کے سلسلے میں دوسرے ممالک میں رہتے ہیں۔ تو جب کئی سال گزر جاتے ہیں تو ان پردیس میں رہنے والے لوگوں کے عزیزواقرب ان پردیس میں رہنے والوں کی جائیداد پہ دھوکہ اور فراڈ کرذریعے قبضہ کر لیتے ہیں۔یا پھر ان کے بھائی جو والدین کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں وہ والدین سے جائیداد کے کاغذات لے کہ دھوکے سے اپنے نام کر لیتے ہیں تو اس تنازر میں راہ نمائی فرمائیں کہ ایسے بھائیوں اور عزیزواقرب سے کیسے نمٹا جائے۔ تاکہ ہماری آخرت بھی خراب نہ ہو اور اللہ بھی ناراض نہ ہو۔

    شکریہ

    ریاض اللہ خان

    Houston Texas

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 years, 5 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداوں پہ رشتہ داروں اور بھائیوں کے قبضے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 4, 2020 at 8:55 am

    آپ کو اپنے جائز حق کے لیے قانونی کارروائی کا حق حاصل ہے۔ ایسا کرنا صلہ رحمی کے خلاف نہیں۔

    ایسے رشتے داروں کو جھگڑا ختم کرنے کے لیے معاف بھی کیا جا سکتا ہے اور یہ ایک افضل نیکی ہے، لیکن اگر اس سے قبضہ کرنے کی نفسیات کی حوصلہ افزائی ہوتی ہےتو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register