-
Quran 35:32
Surat No 35 : Ayat No 32
ثُمَّ اَوۡرَثۡنَا الۡکِتٰبَ الَّذِیۡنَ اصۡطَفَیۡنَا مِنۡ عِبَادِنَا ۚ فَمِنۡہُمۡ ظَالِمٌ لِّنَفۡسِہٖ ۚ وَ مِنۡہُمۡ مُّقۡتَصِدٌ ۚ وَ مِنۡہُمۡ سَابِقٌۢ بِالۡخَیۡرٰتِ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَضۡلُ الۡکَبِیۡرُ ﴿ؕ۳۲﴾
پھر ہم نے ان لوگوں کو ( اس ) کتاب کا وارث بنایا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے پسند فرمایا ۔ پھر بعضے تو ان میں اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں اور بعضے ان میں متوسط درجے کے ہیں اور بعضے ان میں اللہ کی توفیق سے نیکیوں میں ترقی کئے چلے جاتے ہیں یہ بڑا فضل ہے ۔
کیا یہ آیت بنی اسماعیل کیلئے خاص تھی؟
ظَالِمٌ لِّنَفۡسِہٖ کا مطلب اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے,کیا یہاں ظلم سے مراد شرک ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "Quran 35:32" is closed to new replies.