Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam پیغمبر زمین پر خدا کی عدالت / Punishment Of Jews

  • پیغمبر زمین پر خدا کی عدالت / Punishment Of Jews

    Posted by Rifaqat Hussain on July 29, 2021 at 10:45 pm

    السلام علیکم۔ آپ نے اپنی کتاب میزان میں اصول مبادی کے اندر پیغمبر کی سرگزشت انظار میں یہ لکھا ہے کہ یہود کو ہمیشہ کیلئے مغلوبیت کا عذاب دیا گیا کیونکہ وہ توحید پر قائم تھے اس لئے انکو ختم نہیں کیا گیا ۔ لیکن یہ بات اگر آج سے سو سال پہلے تک کی کافی تو درست ہوتی آج تو یہودی اپنی ایک ریاست قائم کر کے بلکہ زبردستی قائم کرچکے ہیں دنیا کے بااثر لوگ اسی قوم سے ہیں اسرائیل ایک سپر پاور کی حیثیت رکھتا ہے ۔ تو آپکی یہ بات تو درست معلوم نہیں ہوتی کہ انکو ہمیشہ کیلئے۔غلوب کردیا گیا۔

    Ahsan replied 3 years, 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register