-
پیغمبر زمین پر خدا کی عدالت / Punishment Of Jews
السلام علیکم۔ آپ نے اپنی کتاب میزان میں اصول مبادی کے اندر پیغمبر کی سرگزشت انظار میں یہ لکھا ہے کہ یہود کو ہمیشہ کیلئے مغلوبیت کا عذاب دیا گیا کیونکہ وہ توحید پر قائم تھے اس لئے انکو ختم نہیں کیا گیا ۔ لیکن یہ بات اگر آج سے سو سال پہلے تک کی کافی تو درست ہوتی آج تو یہودی اپنی ایک ریاست قائم کر کے بلکہ زبردستی قائم کرچکے ہیں دنیا کے بااثر لوگ اسی قوم سے ہیں اسرائیل ایک سپر پاور کی حیثیت رکھتا ہے ۔ تو آپکی یہ بات تو درست معلوم نہیں ہوتی کہ انکو ہمیشہ کیلئے۔غلوب کردیا گیا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1708 days, 7,779 registered users have posted 61,074 messages under 17,308 unique topics on Ask Ghamidi.