Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 11:106 – Is Hell Eternal?

Tagged: 

  • Quran 11:106 – Is Hell Eternal?

    Posted by Abdullah AbdulRahman on February 1, 2022 at 12:51 am

    Assalamualaikum

    Ghamidi sahab says that there is a hope that maybe someday God would finish the hell and Quran 11:106 is evidence:

    پھر لوگوں میں سے کچھ بدبخت ہوں گے اور کچھ نیک بخت۔سو جو بدبخت ہوں گے، وہ دوزخ میں جائیں گے۔ اُنھیں وہاں چیخنا اور چلانا [234] ہے۔وہ اُسی میں پڑے رہیں گے، جب تک (اُس عالم کے) زمین و آسمان قائم [235] ہیں، الّا یہ کہ تیرا پروردگار کچھ اور چاہے۔اِس میں شک نہیں کہ تیرا پروردگار جو چاہے، کر گزرنے والا [236] ہے۔ رہے وہ جو نیک بخت ہیں تو وہ جنت میں ہوں گے۔ وہ اُسی میں رہیں گے، جب تک (اُس عالم کے) زمین و آسمان قائم ہیں، الاّ یہ کہ تیرا پروردگار کچھ اور [237] چاہے، اُس کی طرف سے ایسی عطا کے طور پر جو کبھی منقطع نہ ہوگی

    [236]:

    قرآن کی یہی آیت ہے جس کی بنا پر یہ توقع کہ جاسکتی ہے کہ ایک دن دوزخ کی بساط لپیٹ دی جائے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ اُس کا عذاب وعدہ نہیں، بلکہ وعید ہے اور عالم کا پروردگار یہ حق یقیناً رکھتا ہے کہ اپنی رحمت سے مجرموں کی سزا میں تخفیف کرے یا خاک اور راکھ بنا کر اُنھیں ہمیشہ کے لیے اِسی دوزخ کی مٹی میں دفن کر دے۔ آیت کے آخر میں ’اِنَّ رَبَّکَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ‘ کے الفاظ اِسی حقیقت کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔

    But there are other places in which God said that they will live there eternally:e.g Quran 4:169

    جن لوگوں نے ماننے سے انکار کیا اوراِس طرح اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، اللہ اُنھیں بخشنے والا نہیں ہے اور نہ اُنھیں (جہنم کے سوا) کسی راستے کی ہدایت دینے والا ہے۔یہ اُس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور اللہ کے لیے یہ بہت آسان ہے۔

    Ahsan replied 3 years, 5 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register