-
جاب پر کام آغاز کرنے سے قبل اجتماعی دعا جائز ہے؟
کام کی جگہ اک معمول کے ساتھ روز دائرہ بنا کر قرآن کی تلاوت اور پر اجتماعی دعا کیا درست نہیں ہے
میرے نظریے کے مطابق اگر اسے دین کا حصہ مخصوص کرنے کے بجائے کمپنی کا پروٹوکول سمجھ کر کیا جائے تو یہ بدعت کے زمرے میں نہیں آتا پر کچھ اہل حدیث اس پر
احتراز کرتے ہیں اس پر روشنی ڈالیں؟
حتٰی کہ قرآن اور دعا دونوں دین کا جز ہیں پر چونکہ اسے مخصوص دین سمجھ کے نہیں کیا گیا سو اس پر کیا بدعت کا حکم لگا سکتا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1583 days, 7,393 registered users have posted 58,102 messages under 16,137 unique topics on Ask Ghamidi.